85782D785359AA17AB647B72067E8792 مولانا شاہ محمد حکیم اختر رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں - Wali Khan Kakar

Breaking News

مولانا شاہ محمد حکیم اختر رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں

مولانا شاہ محمد حکیم اختر رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں
اسلام میں جمہوریت کوئی چیز نہیں کہ جدھر زیادہ ووٹ ہوجائیں ادھر ہی ہو جاؤ
بلکہ اسلام کا کمال یہ ہے
کہ ساری دنیا ایک طرف ہوجائےلیکن مسلمان اللہ ہی کا رہتا ہے……
جب حضور ﷺنے صفا کی پہاڑی پرنبوت کااعلان کیا تھا
تو الیکشن اور ووٹوں کےاعتبار سے کوئی بھی نبیﷺ کے ساتھ نہیں تھا۔
نبیﷺ کے پاس صرف اپنا ووٹ تھا
تو کیاحضور ﷺ اللہ کے پیغام کے اعلان سےباز آ گئے؟؟؟
کہ جمہوریت چونکہ میرے خلاف ہے،اکثریت کی ووٹنگ میرے خلاف ہے اس لیےمیں اعلانِ نبوت سے بازرہتا ہوں؟
خزائنِ معرفت و محبت، ص 209

No comments