وہ بخشتا ہے گناہ عظیم بھی لیکن ہماری چھوٹی سی نیکی سنبھال رکھتا ہے ہم اسے بھول جاتے ہیں روشنی میں وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے گھروں میں جن کے دئیے نہیں ہیں ان کے لئے فضا میں چاند ستارے اچھال رکھتا ہے محبّت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے وہ ایک الله ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے۔ #NaDeEm
وہ بخشتا ہے گناہ عظیم بھی لیکن
ہماری چھوٹی سی نیکی سنبھال رکھتا ہے
ہم اسے بھول جاتے ہیں روشنی میں
وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے
گھروں میں جن کے دئیے نہیں ہیں ان کے لئے
فضا میں چاند ستارے اچھال رکھتا ہے
محبّت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے
وہ ایک الله ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے۔
No comments