85782D785359AA17AB647B72067E8792 ‏ما شيءٌ أعانَ موسى ﷺ في التغلب على فرعون وجنوده، مثل ما أعانه الذِّكر: ﴿ولا تنيا في ذكري﴾ فما أعيى الأنبياءَ شيءٌ إلاّ وكان نصرهم بذكر الله. 🌿 کوئی چیز بھی فرعون اور اس کے لشکروں پر غالب آنے میں حضرت موسی علیہ السلام کی اس طرح سے مدد گار نہ ہوئی جیسا کہ اللہ کے ذکر نے ان کی مدد کی ⭐ اللہ تعالی کا فرمان ہے { اور میرے ذکر میں کمی نہ کرنا } 🌿 پس انبیاء علیھم السلام کی مدد کسی چیز سے نہ کی گئی مگر یہ کہ ان کو اللہ تعالی کے ذکر کے ساتھ نصرت ہوئی ⭐ذکر اللہ اکبر! اللہ کے ذکر پر دوام مومن کے لیے سب سے پسندیدہ چیز ہوتی ہے جو اس کے لیے سعادت کی کنجی ہے اس کو مشکلات سے نجات دلاتا ہے آخرت میں درجے بلند کرتا ہے اور اللہ کا قرب عطا کرتا ہے 🌿 الإبراهيم بن أدهم رحمه الله: أعلى الدرجات أن يكون ذكر الله عندك أحلى من العسل، وأشهى من الماء العذب الصافي... ابراھیم بن ادھم رحمہ اللہ نے فرمایا سب سے بلند درجہِ ایمان یہ ہے کہ تمہارے لیے اللہ کا ذکر شہد سے بھی زیادہ میٹھا ذائقے دار ہو جائے اور تمہیں صاف شفاف شیریں پانی سے بھی زیادہ اس کا شوق لگ جائے 🌿 اذبه به قسوة القلب ﺟﺎﺀ ﺭﺟﻞ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺍﻟﺒﺼﺮﻱ - ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ :- ﻓﻘﺎﻝ : " ﻳﺎ ﺃﺑﺎ ﺳﻌﻴﺪﺃﺷﻜﻮ ﺇﻟﻴﻚ ﻗﺴﻮﺓ ﻗﻠﺒﻲ ﻗﺎﻝ : ﺃﺫﺑﻪ ﺑﺎﻟﺬﻛﺮ ." ایک شخص حسن بصری رحمہ اللہ کے پاس آیا اور کہنے لگا اے ابا سعید! میں آپ سے اپنے دل کی سختی کی شکایت کرتا ہوں انہوں نے فرمایا اسے اللہ کے ذکر سے دور کرو 🌿 الذاکر مثل شجرة الاحضر قال حميد بن هلال رحمه الله : مثل ذاكر الله في السوق كمثل شجرة خضراء وسط شجر ميت حمید بن ھلال رحمہ اللہ نے فرمایا بازار میں اللہ کا ذکر کرنے والے کی مثال اس سر سبز درخت کی طرح ہے جو سوکھے درختوں کے درمیان ہو 🌿 ذکر اللہ تعالی في المصائب کل نوع 🌱 أمورك فيها عسير ؟ دائماً قُل : اللهم يسر لي أمري واشرح لي صدري کیا تمہارے معاملات میں مشکلات ہیں ؟ ہمیشہ کہو : اے اللہ میرے لیے میرا معاملہ آسان بنا دے اور میرے لیے میرا سینہ کھول دے 🌱غير موفق بحياتك ؟ دائماً قُل : وما توفيقي إلا بـاللّه عليه توكلت و إليه أنيب کیا تمہاری زندگی کے غیر موافق ہیں ؟ کہتے رہو : اور مجھے توفیق نہیں ہو سکتی تھی مگر یہ کہ اللہ کی طرف سے اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں 🌱 حزين ؟ دائماً قُل : إنما اشكو بثي وحزني إلى اللّه . غمگین ہو؟ کہتے جاؤ: بے شک میں اپنے غم و دکھ کا شکوہ صرف اللہ سے کرتا ہوں 🌿 العون بذکر اللہ قال ابن عثيمين _رحمه الله : إذا أعياك الشئ وعجزت عنه قل : لا حول ولا قوة إلا بالله فإن الله تعالى يعينك عليه وقيل : مافتحت مغاليق الأمور بمثل قول ( لاحول ولا قوة إلا بالله ) ولو يعلم صاحب الحاجه مافي هذه الكلمه من العون والتوفيق والسداد ماتركها.. ابن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا جب تم کسی چیز سے تھک ہار جاؤ اور عاجز آجاؤ تو کہو لا حول ولا قوة الا باللہ ( نہیں ہے طاقت اور قوت مگر اللہ ہی کی طرف سے) پھر اللہ تمہاری اس پر مدد کرے گا اور فرمایا کوئی بھی چیز بند امور کو ایسے نہیں کھولتی جیسا کہ یہ کلمہ (لا حول ولا قوة الا باللہ) کھولتا ہے اور اگر صاحب حاجت جان لے جو اس کلمہ میں مدد ، توفیق اور (حالات و اعمال کی) درستگی میں سے ہے تو تم کبھی بھی اس کو (کہنا) ترک نہ کرو۔۔۔ ~~~ ان لم تكن من الصائمين فكن من المذكرين... ✨هل ' حمدت الله ' اليوم ؟ نسيت ؟ لا بأس ؛ ردّد معي الحمدللّه :) نتاشه يونس ✒ - Wali Khan Kakar

Breaking News

‏ما شيءٌ أعانَ موسى ﷺ في التغلب على فرعون وجنوده، مثل ما أعانه الذِّكر: ﴿ولا تنيا في ذكري﴾ فما أعيى الأنبياءَ شيءٌ إلاّ وكان نصرهم بذكر الله. 🌿 کوئی چیز بھی فرعون اور اس کے لشکروں پر غالب آنے میں حضرت موسی علیہ السلام کی اس طرح سے مدد گار نہ ہوئی جیسا کہ اللہ کے ذکر نے ان کی مدد کی ⭐ اللہ تعالی کا فرمان ہے { اور میرے ذکر میں کمی نہ کرنا } 🌿 پس انبیاء علیھم السلام کی مدد کسی چیز سے نہ کی گئی مگر یہ کہ ان کو اللہ تعالی کے ذکر کے ساتھ نصرت ہوئی ⭐ذکر اللہ اکبر! اللہ کے ذکر پر دوام مومن کے لیے سب سے پسندیدہ چیز ہوتی ہے جو اس کے لیے سعادت کی کنجی ہے اس کو مشکلات سے نجات دلاتا ہے آخرت میں درجے بلند کرتا ہے اور اللہ کا قرب عطا کرتا ہے 🌿 الإبراهيم بن أدهم رحمه الله: أعلى الدرجات أن يكون ذكر الله عندك أحلى من العسل، وأشهى من الماء العذب الصافي... ابراھیم بن ادھم رحمہ اللہ نے فرمایا سب سے بلند درجہِ ایمان یہ ہے کہ تمہارے لیے اللہ کا ذکر شہد سے بھی زیادہ میٹھا ذائقے دار ہو جائے اور تمہیں صاف شفاف شیریں پانی سے بھی زیادہ اس کا شوق لگ جائے 🌿 اذبه به قسوة القلب ﺟﺎﺀ ﺭﺟﻞ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺍﻟﺒﺼﺮﻱ - ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ :- ﻓﻘﺎﻝ : " ﻳﺎ ﺃﺑﺎ ﺳﻌﻴﺪﺃﺷﻜﻮ ﺇﻟﻴﻚ ﻗﺴﻮﺓ ﻗﻠﺒﻲ ﻗﺎﻝ : ﺃﺫﺑﻪ ﺑﺎﻟﺬﻛﺮ ." ایک شخص حسن بصری رحمہ اللہ کے پاس آیا اور کہنے لگا اے ابا سعید! میں آپ سے اپنے دل کی سختی کی شکایت کرتا ہوں انہوں نے فرمایا اسے اللہ کے ذکر سے دور کرو 🌿 الذاکر مثل شجرة الاحضر قال حميد بن هلال رحمه الله : مثل ذاكر الله في السوق كمثل شجرة خضراء وسط شجر ميت حمید بن ھلال رحمہ اللہ نے فرمایا بازار میں اللہ کا ذکر کرنے والے کی مثال اس سر سبز درخت کی طرح ہے جو سوکھے درختوں کے درمیان ہو 🌿 ذکر اللہ تعالی في المصائب کل نوع 🌱 أمورك فيها عسير ؟ دائماً قُل : اللهم يسر لي أمري واشرح لي صدري کیا تمہارے معاملات میں مشکلات ہیں ؟ ہمیشہ کہو : اے اللہ میرے لیے میرا معاملہ آسان بنا دے اور میرے لیے میرا سینہ کھول دے 🌱غير موفق بحياتك ؟ دائماً قُل : وما توفيقي إلا بـاللّه عليه توكلت و إليه أنيب کیا تمہاری زندگی کے غیر موافق ہیں ؟ کہتے رہو : اور مجھے توفیق نہیں ہو سکتی تھی مگر یہ کہ اللہ کی طرف سے اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں 🌱 حزين ؟ دائماً قُل : إنما اشكو بثي وحزني إلى اللّه . غمگین ہو؟ کہتے جاؤ: بے شک میں اپنے غم و دکھ کا شکوہ صرف اللہ سے کرتا ہوں 🌿 العون بذکر اللہ قال ابن عثيمين _رحمه الله : إذا أعياك الشئ وعجزت عنه قل : لا حول ولا قوة إلا بالله فإن الله تعالى يعينك عليه وقيل : مافتحت مغاليق الأمور بمثل قول ( لاحول ولا قوة إلا بالله ) ولو يعلم صاحب الحاجه مافي هذه الكلمه من العون والتوفيق والسداد ماتركها.. ابن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا جب تم کسی چیز سے تھک ہار جاؤ اور عاجز آجاؤ تو کہو لا حول ولا قوة الا باللہ ( نہیں ہے طاقت اور قوت مگر اللہ ہی کی طرف سے) پھر اللہ تمہاری اس پر مدد کرے گا اور فرمایا کوئی بھی چیز بند امور کو ایسے نہیں کھولتی جیسا کہ یہ کلمہ (لا حول ولا قوة الا باللہ) کھولتا ہے اور اگر صاحب حاجت جان لے جو اس کلمہ میں مدد ، توفیق اور (حالات و اعمال کی) درستگی میں سے ہے تو تم کبھی بھی اس کو (کہنا) ترک نہ کرو۔۔۔ ~~~ ان لم تكن من الصائمين فكن من المذكرين... ✨هل ' حمدت الله ' اليوم ؟ نسيت ؟ لا بأس ؛ ردّد معي الحمدللّه :) نتاشه يونس ✒

‏ما شيءٌ أعانَ موسى ﷺ في التغلب على فرعون وجنوده، مثل ما أعانه الذِّكر: ﴿ولا تنيا في ذكري﴾ فما أعيى الأنبياءَ شيءٌ إلاّ وكان نصرهم بذكر الله.

🌿 کوئی چیز بھی فرعون اور اس کے لشکروں پر غالب آنے میں حضرت موسی علیہ السلام کی
اس طرح سے مدد گار نہ ہوئی
جیسا کہ
اللہ کے ذکر نے
ان کی مدد کی

⭐ اللہ تعالی کا فرمان ہے
{ اور میرے ذکر میں کمی نہ کرنا }

🌿 پس انبیاء علیھم السلام کی مدد کسی چیز سے نہ کی گئی
مگر یہ کہ ان کو
اللہ تعالی کے ذکر کے
ساتھ نصرت ہوئی

⭐ذکر اللہ اکبر!

اللہ کے ذکر پر دوام مومن کے لیے سب سے پسندیدہ چیز ہوتی ہے جو اس کے لیے سعادت کی کنجی ہے
اس کو مشکلات سے نجات دلاتا ہے
آخرت میں درجے بلند کرتا ہے
اور اللہ کا قرب عطا کرتا ہے

🌿 الإبراهيم بن أدهم
رحمه الله:
أعلى الدرجات أن يكون ذكر الله
عندك أحلى من العسل، وأشهى من
الماء العذب الصافي...

ابراھیم بن ادھم رحمہ اللہ
نے فرمایا
سب سے بلند درجہِ ایمان یہ ہے کہ
تمہارے لیے اللہ کا ذکر شہد سے بھی زیادہ میٹھا ذائقے دار ہو جائے
اور
تمہیں صاف شفاف شیریں پانی سے بھی زیادہ اس کا شوق لگ جائے

🌿 اذبه به قسوة القلب

ﺟﺎﺀ ﺭﺟﻞ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺍﻟﺒﺼﺮﻱ - ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ :-
ﻓﻘﺎﻝ : " ﻳﺎ ﺃﺑﺎ ﺳﻌﻴﺪﺃﺷﻜﻮ ﺇﻟﻴﻚ ﻗﺴﻮﺓ ﻗﻠﺒﻲ
ﻗﺎﻝ : ﺃﺫﺑﻪ ﺑﺎﻟﺬﻛﺮ ."

ایک شخص حسن بصری رحمہ اللہ کے پاس آیا اور کہنے لگا
اے ابا سعید! میں آپ سے اپنے دل کی سختی کی شکایت کرتا ہوں
انہوں نے فرمایا
اسے اللہ کے ذکر سے دور کرو

🌿 الذاکر مثل شجرة الاحضر

قال حميد بن هلال رحمه الله : مثل ذاكر الله في السوق كمثل شجرة خضراء وسط شجر ميت

حمید بن ھلال
رحمہ اللہ نے فرمایا
بازار میں اللہ کا ذکر کرنے والے کی مثال اس سر سبز درخت کی طرح ہے جو سوکھے درختوں کے درمیان ہو

🌿 ذکر اللہ تعالی في  المصائب کل نوع

🌱 أمورك فيها عسير ؟
دائماً قُل : اللهم يسر لي أمري واشرح لي صدري

کیا تمہارے معاملات میں مشکلات ہیں ؟
ہمیشہ کہو : اے اللہ میرے لیے میرا معاملہ آسان بنا دے اور میرے لیے میرا سینہ کھول دے

🌱غير موفق بحياتك ؟
دائماً قُل : وما توفيقي إلا بـاللّه عليه توكلت و إليه أنيب

کیا تمہاری زندگی کے غیر موافق ہیں ؟
کہتے رہو : اور مجھے توفیق نہیں ہو سکتی تھی مگر یہ کہ اللہ کی طرف سے
اسی پر میں نے بھروسہ کیا
اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں

🌱 حزين ؟
دائماً قُل : إنما اشكو بثي وحزني إلى اللّه .

غمگین ہو؟
کہتے جاؤ: بے شک میں اپنے غم و دکھ کا شکوہ صرف اللہ سے کرتا ہوں

🌿 العون بذکر اللہ

قال ابن عثيمين _رحمه الله :
إذا أعياك الشئ وعجزت عنه قل : لا حول ولا قوة إلا بالله
  
فإن الله تعالى يعينك عليه
وقيل : مافتحت مغاليق الأمور بمثل قول ( لاحول ولا قوة إلا بالله )
ولو يعلم صاحب الحاجه مافي هذه الكلمه من العون والتوفيق والسداد ماتركها..

ابن عثیمین رحمہ اللہ
نے فرمایا
جب تم کسی چیز سے تھک ہار جاؤ اور عاجز آجاؤ
تو کہو
لا حول ولا قوة الا باللہ
( نہیں ہے طاقت اور قوت مگر اللہ ہی کی طرف سے)
پھر اللہ تمہاری اس پر مدد کرے گا
اور فرمایا
کوئی بھی چیز بند امور کو ایسے نہیں کھولتی جیسا کہ یہ کلمہ (لا حول ولا قوة الا باللہ) کھولتا ہے

اور اگر صاحب حاجت جان لے جو اس کلمہ میں مدد ، توفیق اور (حالات و اعمال کی) درستگی میں سے ہے تو تم کبھی بھی اس کو (کہنا) ترک نہ کرو۔۔۔

~~~ ان لم تكن من الصائمين فكن من المذكرين...

✨هل ' حمدت الله ' اليوم ؟
نسيت  ؟
لا بأس ؛ ردّد معي
الحمدللّه :)

نتاشه يونس ✒

No comments