قال الشافعي رحمه الله: إذا تخلى الناس عنك في كرب فأعلم أن الله يريد أن يتولى أمرك وكفى بالله وليا . امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: "جب تم کرب تکلیف میں مبتلا ہو اور لوگ تم سے خلوت اختیار کریں تو جان لو ! کہ بےشک اللہ تعالی چاہتے ہیں کہ وہ تمہارے معامله کے متولی ہو جائیں۔ اور اللہ کی ذات ہی کارساز کافی ہے"۔
قال الشافعي رحمه الله:
إذا تخلى الناس عنك في كرب فأعلم أن الله يريد أن يتولى أمرك
وكفى بالله وليا .
امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا:
"جب تم کرب تکلیف میں مبتلا ہو اور لوگ تم سے خلوت اختیار کریں
تو جان لو !
کہ بےشک اللہ تعالی چاہتے ہیں کہ وہ تمہارے معامله کے متولی ہو جائیں۔
اور اللہ کی ذات ہی کارساز کافی ہے"۔
No comments