85782D785359AA17AB647B72067E8792 ویکٹورین_کی_قرآن_سےعداوت - Wali Khan Kakar

Breaking News

ویکٹورین_کی_قرآن_سےعداوت

#ویکٹورین_کی_قرآن_سےعداوت

چند وہ آیاتِ قرآنی جن سے فرقہ اہلِحدیث رجسٹرڈ والے دور بھاگتے ہیں پیش خدمت ہیں.

#قسط اول

نمبر 1 وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ ۗ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی طرح ایمان لے آؤ
ویکٹورین کہتے صحابہ رضی اللہ عنہ ہمارے لیے حجت نہیں.

نمبر 2  وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جنہوں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی اخلاص کے ساتھ پیروی کی تو اللہ ان سے راضی ہوا
لیکن ویکٹورین ایک تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو حجت نہیں مانتے دوسرا یہ کہتے ہیں کہ اتباع صرف رسول اکرم صلعم کی ہے باقی کسی کی نہیں.

نمبر 3  يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ ۖ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اطاعت کرو اللہ کی اس کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کی اور خود میں اہل علم کی.
جبکہ ویکٹورین اہل علم کو جوتے کی نوک پہ رکھتا ہے.

نمبر 4  وَّاتَّبِعْ سَبِيْلَ مَنْ اَنَابَ اِلَيَّ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ دنیا میں اس کی اتباع کر جو میری طرف رجوع کرنے والا ہے
جبکہ ویکٹورین کہتا ہے یہ تقلید ہے اور حرام ہے.

نمبر 5  يَحْكُمُ بِهَا النَّبِيُّوْنَ الَّذِيْنَ اَسْلَمُوْا  لِلَّذِيْنَ هَادُوْا وَالرَّبّٰنِيُّوْنَ

بخاری شریف میں ربانی کا مطلب فقیہ لکھا ہے یعنی فقیہ بھی حاکم ہیں
جبکہ ویکٹورین اسے تقلید کہتا ہے.

نمبر 6  وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جب قرآن پڑھا جا رہا ہو تو خاموش رہو تاکہ تم پہ رحم کیا جاے

ویکٹورین کہتا ہے یہ آیت مشرکین کے لیے ہے مسلمانوں کے لیے نہیں اس لیے مسلمان اس پہ عمل نہیں کرے گا.

نمبر 7 فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُ مِنْ بَعْدُ حَتَّىٰ تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ ۗ فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يَتَرَاجَعَا إِنْ ظَنَّا أَنْ يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ ۗ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ يُبَيِّنُهَا لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ

اللہ تعالیٰ نے طلاق دی گئ عورت کو دوبارہ نکاح میں لینے کا طریقہ بتا دیا

جبکہ ویکٹورین اسے لعنتی فعل کہتا ہے. معاذاللہ

نمبر 8 “وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے شہید زندہ ہے اسے مردہ مت کہو
اور ہم مسلمانوں کا ایمان ہے کہ انبیاء کرام علیہم اجمعین کو شہید سے بھی بہتر حیات ملتی ہے یہی وجہ ہے کہ شہدہ کی بیواؤں سے نکاح جائز ہے مگر انبیاء کرام کی نہیں.
لیکن ویکٹورین پارٹی کہتی ہے انبیاء کرام بھی مر کر مٹی ہو گۓ معاذاللہ.

نمبر 9 وَلِلّٰہِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَاَیْنَمَا تُوَلُّوْافَثَمَّ وَجْہُ اللّٰہِ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم جس طرف بھی رخ کرو ادھر ہی اللہ ہے

جبکہ ویکٹورین کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ صرف عرش کے اوپر محدود ہے معاذاللہ باقی کہیں نہیں.

نمبر 10 وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ بندوں کے ساتھ ہی ہے

جبکہ ویکٹورین کہتا ہے اللہ تعالیٰ دور عرش کے اوپر ہے.

نوٹ
ساتھیوں آیات ابھی بہت ذیادہ ہیں لیکن پوسٹ کی لینتھ کی وجہ سے مختصر بس اتنا ہی باقی مذید آیات اور احادیث اگلی اقساط میں.

No comments