توحید کے ٹیکھے دار اور منھج سلفیت کے دعویدار مشبہ کے راہ پر اور آپس میں سخت اختلاف کے شکار 🔦 اللہ کی مخلوق کے ساتھ کچھ نہ کچھ مشابھت ہے حاشا و کلا
توحید کے ٹیکھے دار اور منھج سلفیت کے دعویدار مشبہ کے راہ پر
اور آپس میں سخت اختلاف کے شکار
🔦 اللہ کی مخلوق کے ساتھ کچھ نہ کچھ مشابھت ہے حاشا و کلا ❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌❌
لیس کمثلہ شئی .الایہ کو نظر انداز کر کے اپنے باطل عقیدہ کو کتابوں میں لکھ کر اوراق کو سیاہ کئے ہے
1⃣ ابن عثیمین لکھتے کہ خالق اور مخلوق کے مابین کچھ نہ کچھ مشابھت ہے ( شرح عقیدہ واسطیہ ج 1 ص 110)
2⃣ شیخ عبد الرحمان ناصر البراک کہتے ہے کہ خالق اور مخلوق کے درمیان مطلق مشابھت کی نفی کرنا درست نہیں ہے ( کچھ نہ کچھ مشابھت ہے ) شرح التدمیریہ ص 390)
3⃣ شیخ صسلح بن عبد العزیز آل الشیخ کہتے ہے کہ خالق کے صفات کا اثبات درست نہیں مگر مخلوق کے ساتھ کے اصل معنی میں مشابھت کے بغیر (اصل معنی کے اعتبار سے مخلوق کے مشابھ ہے ) ( شرح عقیدہ طحاویہ ج 1 ص 281 )
4⃣ شیخ البانی کہتے ہے کہ اللہ کو مخلوق کے مشابھ کرنا کفر ہے ( التوسل انواعہ و اقسامہ ص 132)
⬅ ناظرین غور کرنے کا مقام ہے کہ توحید کے دعویدار کس طرح عقیدہ میں اختلاف کرتے ہے یہاں تک کہ تین شیوخ اللہ کی مخلوق کے ساتھ مشابھت کے مدعی ہے اور دوسرا شیخ اس کو کفر کہتے ہے
💘البانی کے فتوی کے رو سے تینوں شیوخ کافر ہوئے
No comments