سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران قیامت والے دن اپنے پڑھنے والوں کی مغفرت کے لئے اللہ تعالی سے جھگڑا کر یں گی۔*
*سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران قیامت والے دن اپنے پڑھنے والوں کی مغفرت کے لئے اللہ تعالی سے جھگڑا کر یں گی۔*
*حضرت ابو امامہ باہلی رضی الله عنہ کہتے ہیں میں نے رسول الله ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے'' قرآن پڑھا کرو، وہ قیامت کے روز اپنے پڑھنے والوں کے لئے سفارش کرے گا، خصوصاً دو روشن سورتوں کی تلاوت کرو، سورة البقرة اور سورة آل عمران قیامت کے روز اس طرح قطار میں آئیں گی، جیسے دو بادل ہیں یا دو سائبان ہیں یا جیسے قطار میں اڑتے پرندوں کی دو ٹولیاں ہیں، پڑھنے والوں کی طرف سے جھگڑا کریں گی، سورة البقرة (ضرور) پڑھا کرو، اس کا پڑھنا باعث برکت ہے اور اس کا چھوڑنا باعث حسرت ہے اور جادوگر اس کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ (صحیح مسلم، کتاب صلاة المسافرين، حدیث: 1874)*
No comments