شریعت کی اتباع انسانی زندگی کے سکون اور امن کے لئے ناگزیر ہے ۔ فرمایا : اَفَغَيْـرَ دِيْنِ اللّـٰهِ يَبْغُوْنَ وَلَهٝٓ اَسْلَمَ مَنْ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ طَوْعًا وَّكَرْهًا وَّاِلَيْهِ يُـرْجَعُوْنَ آل عمران 83 "کیا یہ لوگ اللہ کے دین کو چھوڑ کر اور طریقہ چاھتے ہیں حالنکہ زمین و آسماں کی ساری چیزیں چار و ناچار اللہ ہی کے تابع فرمان ہیں اور اسی کی طرف سب کو لوٹنا ہے ۔
شریعت کی اتباع انسانی زندگی کے سکون اور امن کے لئے ناگزیر ہے ۔ فرمایا :
اَفَغَيْـرَ دِيْنِ اللّـٰهِ يَبْغُوْنَ وَلَهٝٓ اَسْلَمَ مَنْ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ طَوْعًا وَّكَرْهًا وَّاِلَيْهِ يُـرْجَعُوْنَ
آل عمران 83
"کیا یہ لوگ اللہ کے دین کو چھوڑ کر اور طریقہ چاھتے ہیں حالنکہ زمین و آسماں کی ساری چیزیں چار و ناچار اللہ ہی کے تابع فرمان ہیں اور اسی کی طرف سب کو لوٹنا ہے ۔
No comments