85782D785359AA17AB647B72067E8792 ہر روز 1000 نیکیاں اور 1000 گناہ معاف - Wali Khan Kakar

Breaking News

ہر روز 1000 نیکیاں اور 1000 گناہ معاف

*ہر روز 1000 نیکیاں اور 1000 گناہ معاف:*

*سبحان الله ۔۔۔ (100 مرتبہ)*

*اللہ پاک ہے۔ (ہر قسم کے عیوب سے)*

*حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے، آپ ﷺ نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی عاجز ہے ہزار نیکیاں ہر روز کرنے سے۔؟ ایک شخص نے آپ ﷺ کے پاس بیٹھنے والوں میں سے پوچھا: کس طرح ہم سے کوئی ہزار نیکیاں کرے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: سو (100) بار '' سُبحانَ اللّٰه '' کہے تو ہزار نیکیاں اس کے لیے لکھی جائیں گی اور ہزار گناہ اس کے مٹانے جائیں گے۔ (صحيح مسلم، كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار: 6852)*

No comments