1۔ ایک شامی بچی نے دم توڑتے وقت کہا تھا کہ "میں اپنے رب کو جا کر سب کچھ بتاؤں گی" 😭😭😭 2۔ عین لڑائی کے دوران ایک عراقی لڑکی نے جان بچا کر بھاگتے ہوئے نیوز چینل کے صحافی سے کہا "انکل خدا کے واسطے میری عکاسی مت کرنا، میں بے حجاب ہوں" 3۔ ایک فلسطینی بچہ بھوک سے نڈھال ہوگیا اور ہچکیاں لیتے ہوئے التجا کی کہ "اے اللہ مجھ سے زندگی لے لیں اور مجھے جنت بھیج دیں، تاکہ میں پیٹ بھر کر کھانا کھا سکوں" 4۔ افغان جنگ میں ایک بچے کا بازو بری طرح زخمی ہوگیا اور ڈاکٹرز کے پاس بازو کاٹنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا تو اس بچے نے کہا "ڈاکٹر صاحب خدا کے واسطے میرا بازو کاٹ لیں مگر آستین نہیں کاٹنا، کیونکہ میرے پاس پہننے کے لیے یہی ایک جوڑا ہے"
1۔ ایک شامی بچی نے دم توڑتے وقت کہا تھا کہ
"میں اپنے رب کو جا کر سب کچھ بتاؤں گی" 😭😭😭
2۔ عین لڑائی کے دوران ایک عراقی لڑکی نے جان بچا کر بھاگتے ہوئے نیوز چینل کے صحافی سے کہا
"انکل خدا کے واسطے میری عکاسی مت کرنا، میں بے حجاب ہوں"
3۔ ایک فلسطینی بچہ بھوک سے نڈھال ہوگیا اور ہچکیاں لیتے ہوئے التجا کی کہ
"اے اللہ مجھ سے زندگی لے لیں اور مجھے جنت بھیج دیں، تاکہ میں پیٹ بھر کر کھانا کھا سکوں"
4۔ افغان جنگ میں ایک بچے کا بازو بری طرح زخمی ہوگیا اور ڈاکٹرز کے پاس بازو کاٹنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا تو اس بچے نے کہا
"ڈاکٹر صاحب خدا کے واسطے میرا بازو کاٹ لیں مگر آستین نہیں کاٹنا، کیونکہ میرے پاس پہننے کے لیے یہی ایک جوڑا ہے"
No comments